لوگ


طلال رجب - ٹرینر

                

طلال رجب قوئیلیم میں ٹرینر کے طور پر ملازم ہیں۔ آپ نے لندن میں کوئین میری یونیورسٹی سے سیاسیات اور تاریخ میں بی اے اورLSE سے بین الاقوامی تعلقات کی تاریخ میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔ اس سے پہلے آپ لندن میں موجود اشاعتی ادارے
'Africa Analysis'
میں کام کرتے رہے اور عالمی کمپنیوں کو مختلف حکمت عملی سے متعلق مشورے دینے والی خود مختار مشاورتی فرم 'Good Governance Group' میں انٹرن کے حیثیت سے بھی کام کیا۔