قوئیلیم کی سٹریٹجک کمیونیکیشنز کا مقصد سول سوسائٹی کو مضبوط بنانا ہے تا کہ وہ انتہا پسندی کے چیلنج کا سامنا کرسکے، کمیونٹی میں یگانگت کو فروغ حاصل ہو، مذہبی تنوع کے احترام کے ذریعے مسلمانوں کو متحد کرے اور مختلف سیاسی آراء کی رنگا رنگی کو بڑھائے۔ ہمارے کام میں شامل ہے:
تحقیقی پراجیکٹس
تربیت
عوامی اجتماعات
ماہرین کے مذاکرے
میڈیا کیمپین
