لوگ


لیوسی جیمز - ریسرچ فیلو

                

لیوسی جیمز ریسرچ فیلو ہیں اور یہ ہماری ٹیم میں اکتوبر 2008میں شامل ہوئیں۔ انھوں نے یونیورسٹی آف مانچسٹر سے مذہبی تعلیمات اور الہیات میں انڈرگریجوایشن کی جہاں انھوں نے اسلام میں گہری بصیرت حاصل کی۔ مانچسٹر ہی سے انھوں نے جنوب ایشیائی سٹڈیز میں ایم اے کیا جہاں انھوں نے بالخصوص تصوف کے حوالے سے برصغیر میں اسلام کے مختلف پہلوؤںسے آگاہی حاصل کی۔ انھیں پی آر میں کام کرنے کا بھی تجربہ ہے۔ انھو ںنے لندن میں موجود مختلف پی آر کمپنیوں کے ساتھ بھی کام کیا۔