لوگ


اشتیاق حسین - ٹرینر

                

اشتیاق حسین قوئیلیم میں ٹرینر کی حیثیت سے کام کرتے ہیں۔ آپ مڈل سیکس یونیورسٹی سے میڈیا سٹڈیز میں گریجوایٹ ہیں۔ خاص طور پر وینس ٹی وی، سکائی نیوز اور بی بی سی وغیرہ میں آپ انتہاپسندی کے موضوع پر متعدد مذاکروں میں شامل ہو کر اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں۔ اشتیاق ایک تربیت یافتہ ’یوتھ اینڈ کمیونٹی ورکر‘ ہیں اور اسلامی تاریخ میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ آپ بھی اسلامسٹ گروپ حزب التحریر کے فعال کارکن رہ چکے ہیں۔