غفار حسین قوئیلیم میں ’آؤٹ ریچ اینڈ ٹریننگ‘ کے شعبے کے سربراہ ہیں ۔ انھوں نے یونیورسٹی آف ویلز سے نفسیات کے مضمون میں بی اے آنرز کررکھا ہے۔ غفار اس سے پہلے بزنس ڈیولپمنٹ منیجر کی حیثیت سے متعدد آئی ٹی فرموں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ حاصل کرچکے ہیں جب کہ انھیں اپنا کاروبار چلانے کا تجربہ بھی ہے۔ اپنی جوانی میں آپ بھی بہت سی اسلامسٹ تنظیموں کے متحرک کارکن رہ چکے ہیں۔
