لوگ


ایڈ جیگر - آپریشنز کے سربراہ

ایڈ جیگر نے 2002 میں ساؤتھیمپٹن یونیورسٹی سے گریجوایشن کی۔ اس کے بعد چھ سال انھوں نے فوجی ملازمت میں گزارے۔ 2003 میں انھیں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں کمیشن ملا۔ اپنی ملازمت کے دوران انھوں نے کیپٹن کے عہدے تک ترقی حاصل کی اور سو سے زائد سپاہیوں اور افسروں کی کمان سنبھالی۔ انھیں مختلف آپریشنز کے حوالے سے ایک سے زائد مرتبہمشرق وسطی میں تعینات کیا گیا جہاں انھوں نے انسداد دہشت گردی سے متعلق آپریشنز کے دوران القاعدہ کے دہشت گردی کے مراکز کا براہ راست مشاہدہ کیا۔ اس تجربے نے انھیں اس حد تک بدلا کہ اب وہ قوئیلیم میں موجود ہیں۔