لوگ


کیسنڈرا ہیمبلٹ - ڈائریکٹر ز کی پرسنل اسسٹنٹ

                

کیسنڈرا ہیمبلٹ ڈائریکٹرز کی پرسنل اسسٹنٹ ہے اور ہماری ٹیم میں جولائی 2008 میں شامل ہوئیں۔ انھیں صنعتی شعبے، بلیو چپ آرگنائزیشنز اور تعلیم کے شعبوں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ ہے۔ یہاں ملازم ہونے سے پہلے کیسنڈرا نے دوسرے اداروں کے لیے ملازمین بھرتی کرنے والے بین الاقوامی ادارے میں بھی کام کیا۔ ان کے پاس گرافک ڈیزائن میں HND کی ڈگری ہے۔